مہماتی ناول

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - ایسا ناول جس کی کہانی مہموں سے پر ہو، غیر متوقع واقعات پر مبنی ناول۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - ایسا ناول جس کی کہانی مہموں سے پر ہو، غیر متوقع واقعات پر مبنی ناول۔